1,111

ایکسپو سنٹر لاہور میں کتاب میلہ جوش خروش سے جاری۔ چیئرمین ریلوے، معروف شاعر محمد جاوید انور نے کتاب میلے کا دورہ کیا۔

چیئرمین ریلوے معروف شاعر و افسانہ نگار محمد جاوید انور نے کتاب میلے کا وزٹ کیا اور مداحوں میں اپنے لکھے ہوئے شاہکار تقسیم کیے۔ محمد جاوید انور کا کہنا ہے کہ دورِ جدید میں بھی کتابوں کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔
لاہور رنگ ایچ ڈی نیوز،
رپورٹ: مدثر شاہین: کیمرہ مین مہران علی

اس تحریر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کریں